ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: امریکا میں پاکستان کے چاروں میچز کے ٹکٹس نایاب

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان ابتدائی راؤنڈ کے چاروں میچز امریکا میں کھیلے گا اور ان میچز کے ٹکٹس نایاب ہو گئے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے۔ میگا ایونٹ میں پہلی بار ریکارڈ 20 ٹیمیں شرکت … ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: امریکا میں پاکستان کے چاروں میچز کے ٹکٹس نایاب پڑھنا جاری رکھیں