’پاکستان کی جیت کے لیے انگلینڈ کیخلاف بابر اعظم سے اوپن کرائی جائے‘‘

کراچی (24 فروری 2026): سابق قومی کرکٹر نے آج انگلینڈ کیخلاف اہم میچ میں پاکستان کی جیت کے لیے بابر اعظم سے اوپن کرانے کا مشورہ دیا ہے۔ پاکستان آج ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف اپنا اہم میچ کھیل رہا ہے۔ فتح اس کے سیمی فائنل میں پہنچنے … ’پاکستان کی جیت کے لیے انگلینڈ کیخلاف بابر اعظم سے اوپن کرائی جائے‘‘ پڑھنا جاری رکھیں