’بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ لے لیں‘

کراچی (9 فروری 2026): سابق ٹیسٹ کرکٹر نے بابر اعظم کو مشورہ  دیا ہے کہ وہ اس ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ لے لیں۔ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز جیسی کمزور ٹیم کے خلاف بھی ناکام رہے اور صرف 15 رنز اسکور کر … ’بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ لے لیں‘ پڑھنا جاری رکھیں