پاکستان نے بنگلہ دیش کا ساتھ دے کر اچھا کام کیا، سابق انگلش کپتان

انگلینڈ (5 فروری 2026): سابق انگلش کپتان بھی آئی سی سی کے دہرے معیار پر بول پڑے اور کہا کہ پاکستان نے بنگلہ دیش کا ساتھ دے کر اچھا کام کیا۔ آئی سی سی پر بھارتی بورڈ کے تسلط پر دنیا بھر میں آہستہ آہستہ آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ اب انگلینڈ ٹیم کے دو … پاکستان نے بنگلہ دیش کا ساتھ دے کر اچھا کام کیا، سابق انگلش کپتان پڑھنا جاری رکھیں