ورلڈ کپ میں پاکستان کیلیے خوش بختی کی علامت کیا؟

کراچی (18 فروری 2026): ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم ہمیشہ اگر مگر کا شکار رہی ہے تاہم ایک عنصر ایسا ہے جو قومی ٹیم کے لیے ہمیشہ خوش بخت رہا ہے۔ ماضی کی روایت دہراتے ہوئے پاکستان آج ایک بار پھر ٹورنامنٹ میں برقرار رہنے کے لیے نمیبیا کے خلاف ڈو آر ڈائی کی حیثیت … ورلڈ کپ میں پاکستان کیلیے خوش بختی کی علامت کیا؟ پڑھنا جاری رکھیں