ہفتہ, اپریل 18, 2026
اشتہار

کیون پیٹرسن نے بھارتی فینز کو پریشان کردیا!

اشتہار

حیرت انگیز

سابق انگلش آل راؤنڈر کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ اتوار کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا فائنل ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیون پیٹرسن نے لکھا کہ ’اتوار کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی بمقابلہ انگلینڈ ایک زبردست مقابلہ ہونا چاہیے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم جنوبی افریقا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

فن ایلن نے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری 33 گیندوں پر بنادی جس پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا فائنل کل دفاعی چیمپئن اور میزبان بھارت کے مابین کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں