افغان کپتان راشد خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، بڑا ریکارڈ بنا لیا

افغانستان کے کپتان راشد خان نے اپنی ٹیم کو پہلی بار کسی آئی سی سی ایونٹ میں پہنچانے کا کارنامہ تو انجام دیا مگر اس کے ساتھ ایک اور بڑا ریکارڈ بھی بنا لیا۔ راشد خان کی قیادت میں افغانستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں ہرا کر … افغان کپتان راشد خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، بڑا ریکارڈ بنا لیا پڑھنا جاری رکھیں