’فخر زمان جیسا کھیلتے ہیں، بابر اعظم ویسا نہیں کھیل سکتے‘

سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا نے کہا ہے کہ فخر زمان جیسی شاٹس کھیلتے ہیں ویسی شاٹس بابر اعظم نہیں کھیل سکتے۔ ایک مقامی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا نے پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ، بابر اعظم اور فخر زمان کی بیٹنگ تیکنیک پر روشنی ڈالی اور … ’فخر زمان جیسا کھیلتے ہیں، بابر اعظم ویسا نہیں کھیل سکتے‘ پڑھنا جاری رکھیں