بابر اعظم کی لیجنڈ سنیل گواسکر سے ملاقات، آپس میں کیا گفتگو ہوئی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی امریکا میں سابق بھارتی کپتان لیجنڈری سنیل گواسکر سے ملاقات ہوئی جس میں مختصر گفتگو کی گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلنے کے امریکا پہنچ چکی ہے اور 6 جون کو میزبان امریکا کے خلاف ڈیلاس سے اپنی مہم کا آغاز کرے … بابر اعظم کی لیجنڈ سنیل گواسکر سے ملاقات، آپس میں کیا گفتگو ہوئی؟ پڑھنا جاری رکھیں