ورلڈ کپ میں تیسری بار قیادت کرنیوالے بابر اعظم کیا اس بار ٹرافی اٹھا پائیں گے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل تیسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی قیادت کر رہے ہیں گزشتہ دو ایونٹس میں وہ ٹرافی جیتنے کا خواب حقیقت نہ بنا سکے۔ بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کے واحد کپتان ہیں جنہیں مسلسل تیسری بار ورلڈ کپ میں قیادت کا موقع مل رہا ہے۔ بابر … ورلڈ کپ میں تیسری بار قیادت کرنیوالے بابر اعظم کیا اس بار ٹرافی اٹھا پائیں گے؟ پڑھنا جاری رکھیں