میں نے اس سے زیادہ ڈری ہوئی پاکستانی ٹیم آج تک نہیں دیکھی، باسط علی

پاکستان کے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ کیا ہمارے حالات اتنے برے ہو گئے ہیں کہ ہم کینیڈا سے بھی ڈر ڈر کر کھیلیں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور کینیڈا میچ کے بعد اے آر وائی نیوز کے پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں گفتگو کرتے ہوئے … میں نے اس سے زیادہ ڈری ہوئی پاکستانی ٹیم آج تک نہیں دیکھی، باسط علی پڑھنا جاری رکھیں