بابر اعظم کو سپورٹ کرنے فیملی امریکا پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جنہیں پوری قوم کی سپورٹ حاصل ہے اب انہیں حوصلہ دینے کے لیے ان کے والدین اور بھائی بھی امریکا پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا پہلا راؤنڈ کھیلنے کے لیے اس وقت امریکا میں موجود ہے اور جمعرات 6 جون … بابر اعظم کو سپورٹ کرنے فیملی امریکا پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں