ٹی 20 ورلڈ کپ: آوازیں کسنے پر حارث رؤف ہتھے سے اکھڑ گئے، وائرل ویڈیو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلے ہی مرحلے میں میگا ایونٹ سے اخراج پر پاکستانی کرکٹرز شدید دباؤ کا شکار ہیں آوازیں کسنے پر حارث رؤف بھی طیش میں آ گئے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ پاکستان کرکٹ ٹیم اور اس کے چاہنے والوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت اور اب تک … ٹی 20 ورلڈ کپ: آوازیں کسنے پر حارث رؤف ہتھے سے اکھڑ گئے، وائرل ویڈیو پڑھنا جاری رکھیں