ورلڈ کپ فاتح بلیو شرٹس ٹیم کی وطن واپسی میں تاخیر، تین بھارتی کھلاڑیوں کی قسمت چمک اٹھی

بارباڈوس میں سمندری طوفان کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی فاتح انڈین ٹیم کی وطن واپسی میں تاخیر سے تین بھارتی کھلاڑیوں کی قسمت چمک اٹھی۔ بھارتی ٹیم جنہوں نے گزشتہ ہفتے کے روز جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سات رنز سے شکست … ورلڈ کپ فاتح بلیو شرٹس ٹیم کی وطن واپسی میں تاخیر، تین بھارتی کھلاڑیوں کی قسمت چمک اٹھی پڑھنا جاری رکھیں