ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز، افغانستان میچ میں کئی ریکارڈز پاش پاش

ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کا آخری میچ ویسٹ انڈیز کی فتح پر اختتام پذیر ہوگا تاہم افغانستان سے اس مقابلے میں کئی ریکارڈز پاش پاش ہوگئے۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو بری طریقے سے روندتے ہوئے 104 رنز سے فتح حاصل کی جو … ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز، افغانستان میچ میں کئی ریکارڈز پاش پاش پڑھنا جاری رکھیں