تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

پاک بھارت میچ کے لیے دنیا کا دوسرا بڑا اسٹیڈیم چھوٹا پڑ گیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے لیے دنیا کا دوسرا بڑا اسٹیڈیم چھوٹا پڑ گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے اضافی چار ہزار ٹکٹ جاری کردیے۔

اضافی ٹکٹ حاصل کرنے والے تماشائی میدان میں صرف کھڑے ہو کر ہی میچ دیکھ سکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق اسٹینڈنگ روم ٹکٹ تیس آسٹریلوی ڈالرمیں دستیاب ہوں گے اور ٹکٹ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر فروخت کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ ہائی وولٹیج میچ کے ایک لاکھ سے زائد جنرل ٹکٹ فروری میں جاری ہوئے اور پانچ منٹ کے اندر فروخت ہوگئے تھے۔

Comments

- Advertisement -