پاک بھارت میچ، سابق فاسٹ بولر نے امپائر کو مین آف دی میچ قرار دیدیا

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار وکٹوں سے شکست دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 159 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دیا، بھارتی ٹیم ہدف آخری گیند پر حاصل کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ میچ … پاک بھارت میچ، سابق فاسٹ بولر نے امپائر کو مین آف دی میچ قرار دیدیا پڑھنا جاری رکھیں