پاکستان کرکٹ ٹیم کتنے گروپ میں تقسیم ہے؟ نجم سیٹھی نے بھانڈا پھوڑ دیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ٹیم اس وقت تین مختلف گروپوں میں تقسیم ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی جو کئی بار اس عہدے پر رہ چکے ہیں اور ٹیم کے اندرونی معاملات سے اچھی طرح واقف ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک ٹی وی … پاکستان کرکٹ ٹیم کتنے گروپ میں تقسیم ہے؟ نجم سیٹھی نے بھانڈا پھوڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں