ٹی 20 ورلڈ کپ: منفی ریکارڈ محمد رضوان کے نام

پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی اپنے نام کر لی تاہم اسی میچ میں قومی بیٹر محمد رضوان منفی ریکارڈ کے مالک بن گئے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں اخراج کے شدید خطرے سے دوچار پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز انتہائی آسان حریف کینیڈا … ٹی 20 ورلڈ کپ: منفی ریکارڈ محمد رضوان کے نام پڑھنا جاری رکھیں