ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟

آج شائقین کو کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کو ملے گا جس کا نتیجہ جاننے کے لیے سب بے چین ہیں۔ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان وقت کے مطابق جب شام ساڑھے سات بجے گرین اور بلیو شرٹس ٹیمیں میدان میں … ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں