ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم اگلے میچ کیلیے فلوریڈا پہنچ گئی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے راؤنڈ کا آخری میچ کھیلنے کے لیے امریکی شہر نیویارک سے فلوریڈا پہنچ گئی ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے راؤنڈ میں اپنا آخری میچ کھیلنے کے لیے نیویارک سے فلوریڈا پہنچ گئی ہے جہاں وہ 16 جون کو … ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم اگلے میچ کیلیے فلوریڈا پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں