پاکستانی ٹیم کو مَردوں کے بجائے خواتین ٹیموں سے کھیلنا چاہیے، کامران اکمل پھٹ پڑے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا سے شکست کے بعد بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارنے پر پاکستان کے سابق کرکٹرز ٹیم اور انتظامیہ پر برس پڑے۔ اے آر وائی نیوز کے اسپورٹس پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کا معیار اس قدر پست ہو چکا ہے کہ اب … پاکستانی ٹیم کو مَردوں کے بجائے خواتین ٹیموں سے کھیلنا چاہیے، کامران اکمل پھٹ پڑے پڑھنا جاری رکھیں