ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ نے رپورٹ جمع کرا دی

حالیہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی پر ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اپنی رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی۔ گزشتہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی بدترین کارکردگی پر … ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ نے رپورٹ جمع کرا دی پڑھنا جاری رکھیں