آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ

ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں بارش پاکستان کو وطن واپس پہنچا دے گی اور امریکا کی ٹیم سپر 8 میں پہنچ جائے گی۔ لاڈرہل میں اگلے چند روز تیز بارش کی پیش گوئی ہے اور لاڈرہل میں بارشیں اگر مگر پر منحصر پاکستان ٹیم کی امیدوں پر پانی پھیر سکتی ہے۔ 14 … آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ پڑھنا جاری رکھیں