ٹی 20 ورلڈ‌ کپ میں‌ راشد خان کی کپتانی شاندار رہی ہے؟ باسط علی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان سیمی فائنل کے لیے دستک دے رہا ہے اس کی شاندار کارکردگی پر سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں جہاں پاکستان اور سری لنکا جیسی سابق عالمی چیمپئنز ٹیمیں پہلے ہی راؤنڈ میں میگا ایونٹ سے … ٹی 20 ورلڈ‌ کپ میں‌ راشد خان کی کپتانی شاندار رہی ہے؟ باسط علی پڑھنا جاری رکھیں