روہت شرما نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا منفرد ریکارڈ بنا لیا

بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ٹائٹل جتوانے والے کپتان روہت شرما نے ایک منفرد ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ روہت شرما کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ بھارت کے سب سے کامیاب کپتان ایم ایس دھونی کی قیادت میں 2007 میں پہلا ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ … روہت شرما نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا منفرد ریکارڈ بنا لیا پڑھنا جاری رکھیں