روہت شرما نے کلائیو لائیڈ، لارا اور فنچ جیسے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فاتح بھارتی کپتان روہت شرما نے دنیائے کرکٹ کے نامور کرکٹر کلائیو لائیڈ، برائن لارا، ایرون فنچ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روہت شرما نے دو روز قبل بارباڈوس میں جب ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائی تو اس وقت ان کی عمر 37 برس 60 دن تھی۔ یوں وہ ورلڈ … روہت شرما نے کلائیو لائیڈ، لارا اور فنچ جیسے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں