شعیب اختر ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے

آئی سی سی ورلڈ کپ میں زمبابوے کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے۔ پرتھ میں کھیلے گئے گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے کر اپ سیٹ کردیا۔ قومی ٹیم کے 131 رنز کے تعاقب میں 8 وکٹوں … شعیب اختر ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں