جنوبی افریقی کپتان پہلی ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے کیلیے پُر عزم

جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے گا پروٹیز کپتان ایڈن مارکرم کل فائنل جیت کر پہلی آئی سی سی ٹرافی اٹھانے کے لے پر عزم ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سنسنی خیز میچوں سے بھرپور ایونٹ ایک لگ بھگ ایک ماہ تک جاری رہنے کے بعد کل فائنل … جنوبی افریقی کپتان پہلی ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے کیلیے پُر عزم پڑھنا جاری رکھیں