ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقی اوپنر ڈی کاک نے امریکی بولر کو دھو ڈالا، ویڈیو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں فاتح ٹیم جنوبی افریقہ کے اوپنر کوئنٹن ڈی کاک نے امریکی بولر کو دھو ڈالا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ اب تک نا قابل شکست ہے اور پہلے گروپ کے چاروں میچز جیتنے کے بعد سپر ایٹ مرحلے … ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقی اوپنر ڈی کاک نے امریکی بولر کو دھو ڈالا، ویڈیو پڑھنا جاری رکھیں