’اب بھارت قیمت ادا کرے گا‘ آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل دلچسپ میمز کی بھرمار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں افغانستان نے آسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست دے کر دو بڑی ٹیموں کو مشکل میں ڈال دیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کی بھرمار ہوگئی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 51 واں میچ سپر ایٹ مرحلے میں فائنل سے قبل … ’اب بھارت قیمت ادا کرے گا‘ آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل دلچسپ میمز کی بھرمار پڑھنا جاری رکھیں