ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، کون کون شامل؟

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان ہو گیا تاہم حیران کن طور پر اس میں رنر اپ جنوبی افریقہ کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا گیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 بھارت کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ … ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، کون کون شامل؟ پڑھنا جاری رکھیں