ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا سب سے بڑا مقابلہ جس کا دنیائے کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ نیویارک کے ناساؤ کرکٹ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس بڑے مقابلے میں بارش تیسری فریق بن کر رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے۔ غیر … ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیے پڑھنا جاری رکھیں