ٹی 20 ورلڈ کپ: میزبان امریکا کا فاتحانہ آغاز، کینیڈا کو شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز ہوگیا ڈیلاس میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں میزبان امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوا اور سنسنی خیز لمحات سے بھرپور آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی میچ ڈیلاس کے گرینڈ پرائیر اسٹیڈیم … ٹی 20 ورلڈ کپ: میزبان امریکا کا فاتحانہ آغاز، کینیڈا کو شکست پڑھنا جاری رکھیں