آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا، سہواگ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر وریندر سہواگ بھی دیگر کرکٹرز کی طرح امریکا میں لو اسکورنگ میچز پر خوش نہیں اور کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا۔ ایک بھارتی ٹی وی اسپورٹس پروگرام میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے سابق جارح مزاج بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے کہا کہ … آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا، سہواگ پڑھنا جاری رکھیں