ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ: کھلاڑیوں کی کمی، کوچز اور سپورٹنگ اسٹاف میدان میں اتر آئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے وارم اپ میچز کا آغاز ہوچکا ہے نمیبیا کے خلاف میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے کھلاڑیوں کی کمی کوچ اور سپورٹنگ اسٹاف سے پوری کی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہفتہ یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ … ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ: کھلاڑیوں کی کمی، کوچز اور سپورٹنگ اسٹاف میدان میں اتر آئے پڑھنا جاری رکھیں