ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے آخری میچ میں افغانستان کو روند ڈالا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کے آخری میچ میں میزبان ملک ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز کے بھاری مارجن سے روند ڈالا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 40 واں اور پہلے مرحلے کا آخری میچ میزبان ملک ویسٹ انڈیز اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو … ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے آخری میچ میں افغانستان کو روند ڈالا پڑھنا جاری رکھیں