ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرمناک شکست، قومی ٹیم کے کون سے کھلاڑی فوری وطن واپس نہیں آ رہے؟

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلے ہی مرحلے میں شرمناک انداز میں میگا ایونٹ سے باہر ہونے والی سابق عالمی چیمپئن پاکستان ٹیم کے کھلاڑی ایک ساتھ وطن واپس نہیں آئیں گے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلے ہی راؤنڈ میں میگا ایونٹ سے باہر ہونے پر سابق عالمی چیمپئن پاکستان کرکٹ … ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرمناک شکست، قومی ٹیم کے کون سے کھلاڑی فوری وطن واپس نہیں آ رہے؟ پڑھنا جاری رکھیں