ورلڈ کپ: وسیم اور وقار نے کن کھلاڑیوں کا انتخاب کیا؟

ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز میں چند روز باقی ہیں لیکن قومی ٹیم کی سلیکشن سے متعلق کرکٹ حلقوں میں بحث و مباحثہ جاری ہے۔ گزشتہ روز پاک انگلینڈ سیریز کے اختتام پر سابق لیجنڈز کپتان وسیم اکرم اور وقار یونس نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی اپنی پلیئنگ الیون بتادی۔ وسیم اکرم … ورلڈ کپ: وسیم اور وقار نے کن کھلاڑیوں کا انتخاب کیا؟ پڑھنا جاری رکھیں