اشتہار

یہ ادویات ہرگز استعمال نہ کریں! الرٹ جاری

اشتہار

حیرت انگیز

پنجاب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مختلف طبی مصنوعات کے مخصوص بیجز کی فروخت روکنے اور مارکیٹ سے واپسی منگوانے کا الرٹ جاری کر دیا۔

اتھارٹی نے ہدایت کی ہے کہ اگر کسی ہول سیلر /ریٹیلر / ڈسٹری بیوٹر کے پاس بتائی گئی مصنوعات موجود ہیں تو فوری طور پر ڈسپنسیشن کو روکنا ہوگا اور متعلقہ علاقے کے ڈرگ انسپکٹرز کو ان کی موجودہ انوینٹری اور کھپت کے ریکارڈ کے بارے میں اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔

May be an illustration of text

ادارے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں مندرجہ ذیل آئٹمز کے بیچز کی تفصیلات اور واپسی کا حکم دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر ڈیلرز، ہول سیلرز یا ریٹلرز جانوروں کے اداروں کے پاس متعلقہ مصنوعات کے بیچ موجود ہیں تو انہیں فوری طور پر واپس کردیا جائے۔

ادارے نے عوام الناس اور مریضوں کے لیے خصوصی نوٹ میں کہا ہے کہ درج بالا مصنوعات کا استعمال فوری روک دیں کیونکہ اس سے صحت کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں