The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

آرمی چیف کی شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبد المعید کے گھرآمد، فاتحہ خوانی، خراج تحسین

راولپنڈی : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے کہ قوم کے نوجوان سپوت پاک سرزمین کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کے نزرانے پیش کر رہے ہیں جس پر پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے،آرمی چیف نے جنرل (ریٹائرڈ) خالد شمیم وائیں کی نماز جنازہ…

ریاض : سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی پاک فوج کے سربراہ اور وزیراعظم سے ملاقات

ریاض : سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سربراہ پاک فوج جنرل قمر باجوہ، وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان سے ملاقات کی اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم…

شہید قوم کے ہیرو ہیں، لہو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، آرمی چیف

صوابی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے شہید قوم کے ہیرو ہیں اور شہداء کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ یہ گفتگو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صوابی میں شہید کیپٹن جنید کے گھر آمد پر شہید کے والدین سے ملاقات کے دوران کی…

پاک فوج نے انتہاپسندی کے خلاف بے پناہ کام کیا، آرمی چیف

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف بے پناہ کام کیا ہے اور اس جنگ میں جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں جس کے بعد ملک میں امن و امان بحال ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے…

آرمی چیف سے پشاور زلمی کی ٹیم کی ملاقات

کراچی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے لیے پُرامن ملک ہے اور کرکٹ پاکستان کا مقبول ترین کھیل ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف نے یہ بات پی ایس ایل ٹو کی فاتح ٹیم پشاور زلمی سے…

آپریشن رد الفساد کسی خاص قوم یا نسل کے خلاف نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے دشمن کے عزائم کو قوم خاک ملانے کے لیے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے، پاک فوج کے بہادور جوانوں اور دلیر عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے…

پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں، امیرِ قطر

دوحہ : امیرِ قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے خطے میں امن اور استحکام کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے جب کہ قطر کی تعمیر و ترقی میں پاکستانی عوام نے اپنا بھر پور حصہ ڈالا ہے ۔ یہ بات امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی نے…

تاجر ریڑھ کی ہڈی ہیں، دہشت گردوں کو سر اٹھانے نہیں دیں گے، قمرباجوہ

کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ سے تاجروں اور صنعت کاروں کے وفد نے ملاقات کی، سپہ سالار نے کہا کہ تاجر برادری ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں، دہشت گردوں کو شہر میں کسی صورت سر اٹھانے نہیں دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیے…

آرمی چیف کی افغانستان میں دہشت گردحملوں کی شدید مذمت

راولپنڈی : آرمی چیف نے کابل اور قندھار میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج افغان عوام کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف…

نوجوان باکسر محمد وسیم کے نقش قدم پر چلیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوانوں کو باکسر محمد وسیم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک کا نام روشن کرنا چاہیے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیے کے مطابق سلور فلائی ویٹ چمیپئن محمد وسیم نے گورنمنٹ ہیڈ کوارٹر میں…