The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

آرمی

زمبابوے میں فوج کا اقتدار پر قبضہ

مشرقی افریقہ میں واقع ملک زمبابو ے میں فوج نے صدر رابرٹ موگابے کو برطرف کر کے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔ دار الحکومت ہرارے میں بکتر بند گاڑیاں اور ٹینک سڑکوں پر آگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زمبابوے میں فوجی بغاوت کی اطلاعات ہیں، تاہم زمبابوے…

فوجی قیادت سے متعلق منفی پروپیگنڈے سےاجتناب کیاجائے،عاصم باجوہ

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہناہے کہ فوج میں معمول کی ترقیوں،تعیناتیوں اور تبادلوں پرقیاس آرائیاں درست نہیں ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے واضح کیا ہے کہ فوجی…

داعش کے جنگجوزندگی چاہتے ہیں تو ہتھیار ڈال دیں،عراقی وزیراعظم

بغداد : عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ کےجنگجواگرزندہ رہناچاہتے ہیں تو ہتھیار ڈال دیں۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم حیدر العبادی نےموصل شہر کے مشرقی مورچے کے دورے کے دوران کہا کہ حکومت کی قیادت والی فوجیں نہ تو…

پاک فوج نے ’’یوٹیوب چینل‘‘ لانچ کردیا

راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سائبر ورلڈ میں نیا سنگین میل عبور کرتے ہوئے آفیشل یو ٹیوب چینل لانچ کردیا۔ اب پاک فوج سے متعلق تازہ ترین ویڈیوز، ملکی اور دفاعی نغمے آپ سے صرف ایک کلک کی دوری پر ہوں گے۔ تفصیلات کے…

مسلح افواج کا کام ملکی دفاع اور سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے، شہبار شریف

لاہور: وزیر اعلٰی شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلح افواج  کی ذمہ داری سرحدوں کی حفاظت اور ملکی دفاع ہے، فوج اپنا کام کرے اور سیاستدان اپنا کام کریں۔ تفصیلات کے مطابق نجی کمپنی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کو مہمانِ…

کراچی: آرمی ، نیوی اور ائیرفورس کے اسکول حفاظت کے تحت بند

کراچی: ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی آرمی ، نیوی اور ائیرفورس کے اسکول حفاظت کے تحت بند کردیے گئے ہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی پبلک اسکول ، فضائیہ انٹر اور ڈگری کالج، پی ایف مانٹیسوری ، بحریہ فاؤنڈیشن کی تمام برانچزاور بحریہ کے…

گوجرانوالہ:سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری

گوجرانوالہ:  گوجرانوالہ ڈویژن کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی کا ریلیف آپریشن آج چوتھے روز بھی جاری ہے اور پاک آرمی کی ٹیموں نے 11 ہزار 283 افراد کو کشتیوں کے ذریعے جبکہ 771 افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا…