The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

آزاد کشمیر

سابق صدر آزاد کشمیر، راجہ ذوالقرنین کے گھر نیب کا چھاپہ

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کے گھر آج  چھاپا مارا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی یہ کارروائی روالپنڈی میں عمل میں آئی، چھاپہ رینٹل پاورکیس میں کمیشن لینے کے الزام کی تفتیش میں مارا گیا۔  چھاپے…

تحریکِ آزادیٔ کشمیر کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کا وقت آ گیا ہے: وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد: وزیرِ اعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر نے مسئلہ کشمیر کو ڈیڑھ کروڑ عوام کی زندگی اور موت کا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریکِ آزادیٔ کشمیر کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم…

نہتے شہریوں پر بھارتی فائرنگ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، آزاد کشمیر میں اسد قیصر کی گفتگو

میرپور: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ نہتے شہریوں پر بھارتی فائرنگ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، امن کے لیے حکومتِ پاکستان نے جو کرنا تھا وہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اے آر وائی…

بھارتی بد حواسیوں کا سلسلہ تھم نہیں سکا، راؤلاکوٹ پونچھ بس سروس معطل کر دی

نئی دہلی: بھارتی بد حواسیوں کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے، بھارت نے اب راؤلاکوٹ پونچھ بس سروس معطل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پلواما حملے نے بھارتیوں کو بد حواس کر دیا ہے، ایک کے بعد ایک مضحکہ خیز دعوؤں سے مودی سرکار مذاق بن گئی۔ بھارتی حکام…

پولیس کے لاٹھی چارج سے آزاد جموں و کشمیر یونی ورسٹی کی 5 طالبات بے ہوش

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر یونی ورسٹی کے طلبہ اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان پارکنگ کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر یونی ورسٹی کے طلبہ اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان پارکنگ کے تنازعے میں شدت آ گئی ہے۔…

گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرکی موجودہ حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی‘ سپریم کورٹ

اسلام آباد: گلگت بلتستان آئینی حقوق کے معاملے پرسپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے اختیارات گلگت بلتستان میں بھی نافذ العمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے گلگت بلتستان آئینی حقوق کے معاملے پر فیصلہ جاری…

2005 کے زلزلے میں پیاروں کوکھونے والوں کے ساتھ ہیں‘ وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قدرتی آفات کی شدت اور تعدد میں اضافہ ہوا ہے، نقصانات میں کمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2005ء کےزلزلے میں پیاروں کو کھونے والوں کے…

کشمیرکوپاکستان کی شہہ رگ کہہ کرقائد نے دونوں کو اٹوٹ تعلق میں باندھ دیا،فاروق حیدر

مظفرآباد : وزیراعظم آزاد کشمیرفاروق حیدر نے بانی پاکستان کی برسی کے موقع پر کہا کشمیری قوم قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، کشمیر کو پاکستان کی شہہ رگ کہہ کر قائد نے دونوں کو اٹوٹ تعلق میں باندھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد…

نریندرمودی کشمیریوں کا قاتل ہے، جنگ بندی فقط ناٹک ہے: وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمر فاروق حیدر نے کہا ہے کہ نریندرمودی کشمیریوں کا قاتل ہے، جنگ بندی فقط ناٹک ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے بھارتی فوج کی پالیسیوں‌ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنگ بندی کاناٹک…

مظفرآباد: جیپ کھائی میں گرنےسے 8 افراد جاں بحق

مظفرآباد: آزاد جموں وکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جیپ گھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے سیری درہ جانے والی جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق…