The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

احتجاج

کراچی: بجلی کی لوڈشیڈنگ اورپانی کی قلت کےخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال

کراچی : شہرقائد میں پانی وبجلی کی عدم فراہمی کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے ہڑتال کی کال کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف…

پنجاب:‌ تحریک لبیک کا احتجاج جاری، معمولاتِ زندگی متاثر، ٹریفک نظام درھم برہم

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے حکومت سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں مذہبی جماعت کا احتجاجی دھرنا جاری ہے جس کے باعث اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک…

بھارت: آئی پی ایل میچز رکوانے کے لیے سیکڑوں افراد کا احتجاج

نئی دہلی: بھارتی شہر چنائی میں شہری انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے خلاف میں میدان آگئے، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پہلے پانی کے مسئلے کو حل کرے بعد میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چنائی میں پانی…

بھارت میں 7 مارچ سے ہمیں ہراساں کیا جارہا ہے: پاکستانی ہائی کمشنر

کراچی: بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی عملے اور ان کے اہل خانہ کو 7 مارچ سے ہراساں کیا جارہا ہے، متعلقہ اداروں کو شکایات کیں، لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھارت…

بھتے کا الزام: لاہور میں خواجہ سرا پولیس کے خلاف سڑکوں پر آگئے

لاہور: پنجاب کے دار الحکومت لاہور میں خواجہ سراؤں نے ٹریفک پولیس کی جانب سے بھتہ لینے پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلیاں نکالیں۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سراؤں نے پہلے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا بعد ازاں اپنے مطالبات کی منظوری اور ٹریفک پولیس…

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو ہراساں کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے کو ہراساں کرنے کے تین تازہ واقعات سامنے آئیں،…

وائٹ ہاؤس کے باہرہائی اسکول کےطلبا وطالبات کا احتجاج

واشنگٹن : امریکی ریاست فلوریڈا میں ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے کے خلاف طلبا وطالبات وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجاََ لیٹے رہے اور ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ’شیم آن یو‘ کے نعرے لگائے۔ تفصیلات کے مطابق فلوریڈا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں…

شریف خاندان قومی اداروں کو بیچنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شریف خاندان قومی اداروں کو بیچنا چاہتے ہیں، وزیر اعظم اداروں کی نجکاری کی کوششوں سے باز رہیں، اگر ایسا ہوا تو احتجاج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر…

امریکہ میں خواتین کا ڈونلڈٹرمپ کےخلاف احتجاجی مارچ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کا پہلا سال مکمل ہونے پرامریکہ بھرمیں ہزاروں خواتین نے ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کی صدارات کا ایک سال مکمل ہونے پر امریکی دارالحکومت واشنگٹن سمیت 250 شہروں میں خواتین…

احتجاج اورانتشارکی سیاست ترقی کےلیےزہرقاتل ہے‘ شہبازشریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دھرنوں کی سیاست کرنے والے عوام کی ترقی کی مخالفت کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دھرنا گروپ نے 4 سال میں عوام کا وقت برباد کیا، عام انتخابات میں احتجاجی…