The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

اختتام 2017

سال 2017 کی وہ نامور شخصیات جو ہمیں اداس کرگئیں

سال 2017 گزر گیا لیکن اپنے ساتھ خوشگوار یادوں کا گلدستہ دینے کے ساتھ ہی بہت ساری ان شخصیات کو بھی لے گیا جن کو یاد کرکے ہم اداس رہیں گے، ان لوگوں میں معروف ادیب، گلوکار و اداکاراور سماجی شخصیات شامل ہیں۔ ان شخصیات نے اپنے اپنے شعبہ جات میں…

سال 2017 کی منتخب تصاویر، جو آپ کو بھی حیران کردیں گی

نیویارک: سال 2017 تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ اپنے اختتام کی جانب تیزی سے گامزن ہے، دنیا کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے گزرتے سال بہت سی کامیابیاں سمیٹیں۔ سال 2017 جہاں کچھ لوگوں کے لیے کامیابیوں کا سال ہوا وہیں کچھ لوگوں کو…

سال 2017: پاکستانی سیاست کے مد و جزر، کسے کسے بہا لے گئے؟

سال 2017 دارالخلافہ میں بھونچال کا سال کہلایا جا سکتا ہے جو دھرنوں، جلسوں اور عدالتی کارروائیوں کے ہنگاموں میں گزرا، انکوائری رپورٹس ، عدالتی فیصلوں نے اس سال کو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ کے لیے زندہ و جاوید کردیا ہے. اس سال پاکستان…

سال 2017: عالمی سیاست میں ہونے والے اہم واقعات

سال 2017 دنیا بھر میں غم اور خوشیاں بانٹ کررخصت ہورہا ہےگزرتے ہوئے سال میں عالمی منظرنامے پراورسیاسی میدان میں مختلف تبدیلیاں اور واقعات رونما ہوئے۔ ڈونلڈٹرمپ نے 20 جنوری 2017 کو امریکہ کے 45 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، امریکہ کے چیف…

سنہ 2017: اقتصادی حالات بھی دگرگوں رہے

اسلام آباد: سال 2017 اقتصادی اعتبار سے بھی حوصلہ افزا ثابت نہیں ہوا۔ ٹیکسوں کی بھرمار اور سیاسی عدم استحکام کے باعث تاجر برادری پریشان رہی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2017 تاجر برادری کے لیے اطمینان بخش ثابت نہیں ہوا۔ ٹیکسوں کے بوجھ نے تاجروں…

سال 2017: پلاسٹک خوردنی اشیا میں تبدیل

سال 2017 اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ ماہرین ماحولیات کے مطابق اس شعبے میں یہ سال خوردنی اشیا کے نام رہا جس میں مختلف پھینک دی جانے والی چیزوں کو کھانے کے قابل بنایا گیا تاکہ کچرے کے ڈھیر میں بدلتی ہماری زمین پر دباؤ میں کچھ کمی آئے۔…

سنہ 2017: خواتین کے لیے تبدیلی کا سال

سال 2017 میں یوں تو ہر سال کی طرح بے شمار خواتین نے قابل فخر کارنامے انجام دے کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا، تاہم اس سال کو خواتین کے لیے تبدیلی کا سال اس لیے بھی کہا جاسکتا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار پوری دنیا کی خواتین نے اپنے…

سال 2017: قومی ایئرلائن کے لیے بدترین خسارے کا سال

کراچی : پی آئی اے انتظامیہ کی بدنظمی اور ناقص حکمت عملی کی وجہ سے مالیاتی خسارے کی اڑان آسمان کی جانب ہے، سال 2017 بھی قومی ایئرلائن کیلئے بدترین خسارے کے ساتھ مشکلات کا شکار رہا، مجموعی خسارہ400ارب روپے سے زائد تجاوز کرگیا جبکہ قرضوں کا…

سال 2017: کراچی میں مختلف واقعات میں 429 افراد کا قتل

کراچی : دو ہزار سترہ میں بھی کراچی کے ٹارگٹ کلرز کو لگام نہ ڈالی جا سکی، پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی محنت کے سبب اتنا ضرور ہوا ہے کہ وارداتوں میں کمی ضرور آگئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد جرائم کے انڈکس پر چھٹے نمبر سے…

سال 2017: دنیا بھر میں 65 صحافی اورمیڈیا ورکرز قتل ہوئے، رپورٹ

پیرس: آزادی صحافت کے لیے کام کرنے والی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کا کہنا ہے کہ سال 2017 میں دنیا بھرمیں67صحافی اورمیڈیاورکرزقتل ہوئے جبکہ 326 جیلوں میں قید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے سال…