The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ادیب

یہ خراب عادات ذہانت کی نشانی

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ ذہین افراد عجیب و غریب عادات کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ اپنی ذہانت سے جہاں بڑے بڑے کارنامے انجام دے رہے ہوتے ہیں وہیں زندگی کے چھوٹے چھوٹے معاملوں میں نہایت لاپروا ہوتے ہیں اور ان کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کو ان سے بے…

سال 2017 کی ممکنہ مقبول کتابیں: پاکستانی مصنف بھی فہرست میں شامل

پاکستانی فن و ادب صرف ملکی سرحدوں تک محدود نہیں رہا۔ اب دنیا بھر میں پاکستان فن و ثقافت اور ادب کی اپنی حیثیت ہے۔ اس میں جہاں گلوبلائزیشن کا کردار ہے، وہیں پاکستانی ادب اور فن کا معیاری ہونا بھی دنیا بھر میں اس کو مقبول بنانے کا سبب بنا۔…

دنیا کی خوبصورت ترین آخری آرام گاہیں

موت اور شہر خموشاں (قبرستان) دو ایسے الفاظ ہیں جن کی تشریح ہر شخص اپنے انداز سے کرتا ہے۔ کوئی موت کو زندگی کا خاتمہ سمجھتا ہے، کسی کو موت ایک نئی زندگی کا دروازہ لگتی ہے، کسی کو موت ایک پرسکون شے معلوم ہوتی ہے جس میں نہ کوئی غم ہوگا، نہ…

معروف شاعر، ادیب امجداسلام امجد کی آج 72 ویں سالگرہ

کراچی : ممتاز پاکستانی شاعر، ادیب اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد آج اپنی 72 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ممتاز شاعرامجد اسلام امجد چار اگست 1944ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے جبکہ ابتدائی تعلیمی مراحل لاہور میں طے کیے، امجد اسلام نے گریجویشن…

اردو کے مایہ ناز ادیب اور نقاد ڈاکٹر اسلم فرخی انتقال کرگئے

کراچی: اردو کے ممتازمحقق،ادیب اور نقاد ڈاکٹر اسلم فرخی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر اسلم فرخی طویل عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔انہوں نےسندھ مسلم کالج اور کراچی یونیورسٹی میں معلم کے فرائض بھی سرانجام دیئے۔ ڈاکٹر اسلم فرخی…

عالمی شہرت یافتہ ادیب انتظار حسین انتقال کرگئے

لاہور: عالمی شہرت یافتہ ادیب، افسانہ نویس اور کالم نگار انتظار حسین لاہور میں انتقال کر گئے۔ پاکستان کے معروف افسانہ اور ناول نگار انتظار حسین 92 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کا شمار موجودہ عہد میں پاکستان ہی کے نہیں…

ما یہ ناز افسانہ نگار وادیب سعادت حسن منٹو کو ہم سے جدا ہو ئے 49 برس بیت گئے

اردو کے منفرد و ما یہ ناز افسانہ نگار وادیب سعادت حسن منٹو کو ہم سے جدا ہو ئے اننچاس برس بیت گئے۔ اردو افسانے میں یہ ایک بہت بڑی موضوعاتی تبدیلی ،نئی طرز کی افسانہ نگاری میں پہلی اینٹ رکھنے والے سعادت حسن منٹو , منٹو کے…