The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

افتتاح

وزیراعظم عمران خان آج نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کاافتتاح کریں گے، پہلے مرحلے میں ڈیڑھ لاکھ اور 5 سال میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیادرکھیں…

بلاول بھٹو نے پہلے تھر کول پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا

تھر پارکر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھر میں 330 میگا واٹ بجلی گھر کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے صحرائے تھر میں 330 میگا واٹ بجلی گھر کے افتتاح کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری…

وزیراعلیٰ پنجاب آج پولیس موبائل خدمت مرکزوین کا افتتاح کریں گے

ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارآج پولیس موبائل خدمت مرکز وین کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ترقیاتی منصوبوں سے متعلق آج اجلاس کی صدارت کریں گے۔ سردارعثمان بزدار پولیس موبائل خدمت مرکزوین کا…

وزیراعظم عمران خان آج راجن پورکا دورہ کریں گے

اسلام آباد : صوبہ پنجاب کے شہر راجن پور میں وزیراعظم عمران خان آج صحت کارڈ کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج راجن پور پہنچیں گے جہاں وہ صحت کارڈ کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ…

وزیراعظم آج قبائلی علاقوں کے لئے صحت انصاف کارڈ کا افتتاح کریں گے

پشاور : وزیراعظم عمران خان قبائلی اضلاع کے لئے صحت انصاف کارڈ کا آج افتتاح کریں گے، پروگرام کےتحت قبائلی علاقوں کے خاندانوں کو ہیلتھ کارڈفراہم کئےجائیں گے اور قبائلی علاقوں میں ہیلتھ کارڈسےتمام طرح کاعلاج مفت ہوسکےگا۔ تفصیلات کے مطابق…

نیویارک میں ’محمد علی جناح‘ کے نام سے منسوب سڑک کا افتتاح

واشنگٹن : امریکی حکام نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نام منسوب نیویارک کی اہم ترین شاہراہ کا افتتاح کردیا۔ تفصلات کے مطابق امریکی شہر نیویارک کی سٹی کونسل نے قائد اعظم کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ایک قرار داد کے تحت بروکلین…

صحت کی مفت سہولیات : وزیراعظم عمران خان کل ہیلتھ انشورنس پالیسی کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد : حکومت نے پہلی بار عوام کو صحت کی مفت سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کا آغاز کردیا، اس سلسلے میں ہیلتھ انشورنس پالیسی کا آغاز کل سے ہوگا، وزیراعظم عمران خان کل پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عوام کو صحت اور مفت…

دبئی میں‌اے آر وائی دیسی اینڈ مور ریسٹورنٹ کا افتتاح

ابوظبی : اماراتی ریاست دبئی میں اے آر وائی دیسی اینڈ مور ریسٹورنٹ کا افتتاح ہوگیا جس میں بریانی اور نہاری سمیت تمام لزیذ کھانے دستیاب ہوں گے۔ اے آر وائی گروپ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں مقیم پاکستانیوں، سیاحت کےلیے ہم…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے صفائی مہم کے لیے موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا

پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع میں بتدریج اصلاحات کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صفائی مہم کے لیے موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ…

وزیراعظم عمران خان آج 4 نئی ٹرینوں کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج 4 نئی ٹرینوں کا افتتاح کریں گے، ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 100 دن کے ٹارگٹ میں 10 ٹرینیں چلانے کا ہدف پورا کرلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج 4 نئی ٹرینوں کا افتتاح کریں گے، جن میں سندھ…