The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

اقامہ

مراد علی شاہ کی دہری شہریت اور اقامہ عدالت میں چیلنج

کراچی: سابق وزیراعلیٰ سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کی دہری شہریت اور اقامے کو سندھ ہائی کورٹ چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں شہری کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ’مراد علی شاہ…

پہلے ہائی جیکنگ کا الزام لگایا گیا اب خیالی تنخواہ اوراقامےکا کیس ہے‘ نوازشریف

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اقامہ والے اور ہائی جیکنگ والے مقدمے میں کوئی فرق نہیں ہے، دونوں مقدمات کو عوام نے مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ…

پہلےاقامہ پرمنتخب وزیراعظم کو فارغ کیا گیا

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پہلے منتخب وزیراعظم کو فارغ کیا گیا اب منتخب حکومت کو گرانے کی باتیں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم…

مجھے نااہل کر کے ملک میں انتشار پھیلایا گیا: نوازشریف

چکوال: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے نااہل کر کے ملک میں انتشار پھیلایا گیا، بتایا جائے، میں نے کون سی کرپشن کی، فقط خیالی تنخواہ پر نواز شریف کو نکال دیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار سابق نااہل وزیر اعظم نے چکوال میں چوہدری لیاقت…

اقامہ نے شریف خاندان کی منی لانڈرنگ بے نقاب کردی: عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اقامہ نے بے نقاب کردیا کہ نواز شریف اور خاندان نے لوٹی دولت کی کس طرح منی لانڈرنگ کی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…

غیر ملکی ملازمین سے معاہدے کی خلاف ورزی، کفیل پرجرمانہ ہوگا

کویت سٹی : کویت حکومت نےغیر ملکی ملازم کو پہلے سے طے شدہ پیشے اور تجربے کے مطابق کام نہ دینے والے کفیل پر 3 سال قید اور 2 ہزار سے 10 ہزار دینار تک جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق یہ اعلان کویت حکومت نے غیر ملکی…

قانونی اصطلاحات سے اپنے مطالب نکالنے والی مریم نواز کو جیل میں ہونا چاہیے تھا، فواد چوہدری

اسلام آباد : رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز نے اپنی ڈکشنری ایجاد کرتے ہوئے بادی النظر اور اقامے کا خود ساختہ مطلب بیان کر ڈالا ہے جو کہ بے بنیاد ہی نہیں مضحکہ خیز بھی ہے. وہ اے آر وائی نیوزکی اینکر سے بات کرتے…