The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

الیکشن ٹریبونل

این اے122کے ضمنی الیکشن پربھی تحریک انصاف نے سوالات اٹھادئیے

لاہور: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے این اے ایک سو بائیس کی ووٹر لسٹوں کا ریکارڈ مانگ لیا، چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ اگر گڑبڑ ہوئی تو ایسا احتجاج کرینگے کہ حکومت کا چلنا مشکل ہو جائے گا۔ عام انتخابات کے بعد این اے ایک سو بائیس کے ضمنی…

سپریم کورٹ نے این اے 154 لودھراں کا ضمنی الیکشن روکنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد : این اے ایک سو چون لودھراں پر الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کردیا گیا، سپریم کورٹ نے صدیق بلوچ کی اپیل پر این اے 154 لودھراں کا ضمنی الیکشن روکنے کا حکم دے دیا۔ صدیق بلوچ کی رکنیت بحال کردی گئی ، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ…

این اے122سےدوبارہ جیت کراسمبلی میں آوں گا، ایازصادق

لاہور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردارا ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ این اے ایک سو بائیس سے دوبارہ منتخب ہوکر اسمبلی میں واپس آئیں گے۔ لاہور میں غریب لڑکیوں میں جہیز تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتےایاز صادق…

ضمنی انتخابات کیلئے نواز لیگ کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد: ن لیگ نے ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیاہے، پرویز رشید کہتے ہیں عمران خان کودوحلقوں میں امیدواربھی دستیاب نہ ہوسکے۔ ایک بیان میں وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ کوئی بھی سنجیدہ شخص تحریک انصاف…

ضمنی الیکشن بھرپور تیاری سے لڑیں گے، پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دونوں حلقوں میں الیکشن لڑ کر دوبارہ پارلیمان میں آئیں گے،عمران خان اور جہانگیر ترین جتنی بھی کوشش کرلیں بھاگنے نہیں دیں گے۔ عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں،ضمنی الیکشن بھرپور تیاری سے…

الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کا احترام ہے، اتفاق نہیں کرتے، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن اتفاق نہیں کرتے، تعصبانہ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔ فیصلے میں ایازصادق پر کوئی بے ضابطگی ثابت نہیں ہوسکی،اسلام…

اپ ڈیٹ: ایازصادق کی وکٹ گر گئی، این اے 122 میں دوبارہ پولنگ کا حکم

لاہور : الیکشن ٹریبونل نے این اے 122 کے انتخابات کو کالعدم قرار دے کرحلقے میں ری الیکشن کا حکم دے دیا جس کے نتیجے میں  سردار ایازصادق ممبر اوراسپیکر قومی اسمبلی نہیں رہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو بہت بڑی کامیابی مل گئی ہے۔ عمران…

تماشےجاری ہیں،الیکشن ٹریبونل شٹ اپ کال کیوں نہیں دیتا، چوہدری نثار

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ جب سے ہم نےحکومت سنبھالی اسلحہ لائسنس پر پابندی لگائی ہے اس وقت ساڑھے سات ہزار پاکستانیوں کا نام ای سی ایل میں شامل ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

این اے122: نادرا نے فرانزک رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع کرا دی

لاہور: نادرا نے این اے ایک سو بائیس کی فرانزک رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع کرا دی ۔ این اے122 کی فرانزک رپورٹ نادرا نے الیکشن ٹریبونل میں پیش کردی، رپورٹ کی کاپی اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلی، رپورٹ کے مطابق حلقے میں تیرانوے ہزار ووٹوں کی…

این اے122میں ووٹوں کی تصدیق، عمران کی درخواست منظور

لاہور: الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصافِ کے چیئرمین عمران خان کی این اے ایک سو بائیس میں نادرا کے ذریعے ووٹوں کی دوبارہ تصدیق کیلئے دائر درخواست منظور کرلی ہے۔ الیکشن ٹریبونل نے نادرا سے تصدیق کیلئے عمران خان کو پانچ لاکھ روپے فیس جمع کرانے…