The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں 20ارب سے زائد کے اخراجات کا تخمینہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ  عام انتخابات میں 20ارب سے زائد کے اخراجات  آنے کا امکان ہے، حکومت نے فنڈزکی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہے، الیکشن کمیشن…

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے خلائی مخلوق والے بیان کی تردید کردی

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلائی مخلوق والے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان آئین کی روح، الیکشن کمیشن کے مینڈیٹ کے خلاف ہے۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن کے ترجمان نے وزیراعظم شاہد خاقان…

ملک کی تاریخ میں پہلی بار واٹر مارک بیلٹ پیپرزاستعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : ملک کی تاریخ میں پہلی بار واٹر مارک بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، واٹر مارک کااسپیشل کاغذفرانس سےمنگوایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے، الیکشن کمیشن آف…

ن لیگ کےحمایت یافتہ سینیٹراسد اشرف کی کامیابی الیکشن کمیشن میں چیلنج

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ سینیٹر اسد اشرف کی کامیابی کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ڈاکٹرزرقا نے ن لیگ کے حمایت یافتہ سینیٹر اسد اشرف کی کامیابی کو…

فاروق ستار سےکوئی ذاتی جھگڑا نہیں‘ خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد : ایم کیو ایم پاکستان بہادرآباد کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پارٹی معاملات افہام وتفہیم سے حل کرلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان بہادر آباد گروپ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے…

پی ٹی آئی کےارباب عامر45 ہزار734ووٹ لےکرکامیاب قرار‘ الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب کےغیرحتمی نتائج جاری کردیے جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار 45 ہزار734ووٹ لےکرکامیاب ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے این اے 4 کے…

عائشہ گلالئی کی نااہلی کے لیے عمران خان کی درخواست مسترد

اسلام آباد : عائشہ گلالئی کو نا اہل کرنے سے متعلق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسترد کردی۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا کی سربراہی…

الیکشن کمیشن نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے وزارت داخلہ کے اعتراضات دور کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4…

عمران خان توہین عدالت کیس کا فیصلہ 12اکتوبرکوسنایا جائے گا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ 12 اکتوبرکو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی…

مسلم لیگ ن کی پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی کے لیے تمام درخواستیں یکجا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نواز کی بطور پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی کے لیے دائر کردہ چاروں درخواستوں کو سماعت کے لیے یکجا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں مسلم لیگ ن کی پارٹی رجسٹریشن منسوخی سے متعلق درخواستوں…